اردو

urdu

ETV Bharat / city

SCL Meeting Between BSF & Pak Rangers: بی ایس ایف اور پاکستانی رینجرس کے درمیان اہم اجلاس - Pak drone activities IN LOC

باڈر سکیورٹی فورسز اور پاکستانی رینجرس کے درمیاں جموں سوجیت گڑھ کی بین الاقوامی سرحد پر کمانڈر سطح کی میٹنگ منعقد BSF Meeting with Pak Rangers کی گئی۔ میٹنگ میں بی ایس ایف نے پاکستان کی جانب سے سرحد پر دراندازی سمیت Infiltration Bid in LOC مختلف معاملات پر پاک رینجرس سے بات کی۔

SCL Meeting Between BSF & Pak Rangers
بی ایس ایف اور پاکستانی رینجرس کے درمیاں میٹنگ منعقد

By

Published : Jan 5, 2022, 7:15 PM IST

Updated : Jan 5, 2022, 9:48 PM IST

پاکستان رینجرس اور بی ایس ایف کے درمیان آج جموں کے سوچیت گڑھ کی بین الاقوامی سرحد پر تعینات بارڈر سیکورٹی فورس بی ایس ایف اور پاکستان رینجرز کے درمیان کمانڈر سطح کی میٹنگ منعقدSCL Meeting Between BSF & Pak Rangers کی گئی۔

بی ایس ایف اور پاکستانی رینجرس کے درمیاں میٹنگ منعقد

باڈر سکیورٹی فورسز کے وفد کی قیادت بارڈر سیکورٹی فورس کے ڈی آئی جی سرجیت سنگھBSF DIG Surjit Singh اور پاکستان رینجرس کے وفد کی قیادت سیالکوٹ سیکٹر کے سیکٹر کمانڈر پاکستان رینجرس بریگیڈیئر فواد Pakistan Rangers Brigadier Fawad کر رہے تھے۔

بی ایس ایف اور پاکستانی رینجرس کے درمیاں میٹنگ منعقد


ڈی جی ایم او کے ذریعہ گزشتہ ماہ جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس اور پاکستان رینجرس کے مابین یہ سیکٹر کمانڈر سطح کا پہلا اجلاس تھا۔

میٹنگ کے دوران بارڈر سکیورٹی فورسز کے کمانڈروں نے پاک ڈرون سرگرمیوںPak Drone Activities ،سرحد پار سے دہشت گردانہ سرگرمیوں، پاکستان کے ذریعہ سرنگوں کی کھدائی اور بارڈر منیجمنٹ سے متعلق دیگر کئی معاملات پر بات چیت کی گئی۔
میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ جب بھی ضروری ہو،آپریشنل معاملات کو حل کر نے کے لیے فیلڈ کمانڈروں کے مابین فوری طور پر رابطہ قائم کیا جائے گا۔

میٹنگ خوشگوار، مثبت ماحول میں اختتام پذیر ہوا اور دونوں فریقین نے پہلے ڈی جی سطح کے مذاکرات میں لیے گئے فیصلوں پر جلد عمل درآمد کرنے پر اتفاق کیا اور بین الاقوامی سرحد کے ساتھ امن اور ہم آہنگی برقرار رکھنے کے لیے ایک دوسرے سے اپنے عزم کا اعادہ بھی کیا۔

Last Updated : Jan 5, 2022, 9:48 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details