اردو

urdu

ETV Bharat / city

جموں و کشمیر: قومی شاہراہ پر سرچ آپریشن - ہر گاڑی کی گہری تلاشی

ضلع کٹھوعہ کے تحصیل ہیرا نگر میں بیرونی افراد کی موجودگی کی اطلاع سے علاقے میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔

جموں و کشمیر: قومی شاہراہ پر سرچ آپریشن
جموں و کشمیر: قومی شاہراہ پر سرچ آپریشن

By

Published : Apr 27, 2020, 3:16 PM IST

ایک طرف جہاں کورونا وائرس نے پوری دنیا میں اپنا خوف پیدا کر دیا ہے، تو وہیں دوسری طرف عسکریت پسند اپنی موجودگی ظاہر کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔

جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے تحصیل ہیرا نگر میں کچھ لوگوں کی موجودگی کی اطلاع پر علاقے میں ہنگامہ مچا ہوا ہے۔ مقامی انتظامیہ، پولیس، سی آر پی ایف اور آرمی نے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

جموں و کشمیر: قومی شاہراہ پر سرچ آپریشن

تمام شاہراہوں کو بند کردیا گیا ہے اور ہرگاڑی کی تلاشی لی جارہی ہے اور پورے علاقے کو سیل کردیا گیا ہے۔ جبکہ فورسز ان عناصر کو پکڑنے کے لیے مسلسل تلاشی مہم میں مصروف ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details