ٹاٹا موبائل اور ہونڈا امیج کے درمیان ٹکر ہوگئی، جس میں ایک شخص ہلاک جب کہ دو افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔
جموں: نروال ہائی وے پر سڑک حادثہ - زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا
جموں کے نروال ہائی وے پر ایک سڑک حادثہ میں ایک شخص کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔
جموں: نروال ہائی وے پر سڑک حادثہ
تیز رفتار ہونڈا امیج بے قابو ہوگئی اور سامنے سے آرہی ٹاٹا موبائل کو ٹکر ماردی۔
جموں: نروال ہائی وے پر سڑک حادثہ
اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس موقع پر پہنچی، اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے جانچ شروع کردی ہے۔