ایس ڈی پی اوتھانہ منڈی میں چوہدری عبدالحمید کی سبکدوشی پر ڈاک بنگلہ تھانہ منڈی میں ایک الوداعی تقریب Farewell Ceremony at Dak Bangla Police Station Mandi کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کورونا گائیڈلائن Corona Guideline کا خاص خیال رکھتے ہوئے اس تقریب کو انجام دیاگیا۔
اس موقع پر چیئرمین میونسپل کمیٹی تھانہ منڈی شکیل احمد میر ڈی ڈی سی ممبر عبدالقیوم میر ایس ایچ او تھانہ منڈی شوکت حسین وارڑ کونسلرز علاقہ جات سے پنچایتی نمائندگان قصبہ کے وارڑ کونسلرز ودیگر نے شرکت کی۔