کانگریس اعلیٰ کمان کی جانب سے پردیش کانگر یسکمیٹی کے سنیئر لیڈر اور سابق وزیر رمن بھلہ کو جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی Raman Bhalla Appointed As Working President Of J&K Congress کا قائم مقام صدر منتخب کیا گیا ہے۔
Raman Bhalla Appointed As Working President : رمن بھلہ جموں وکشمیرکانگریس کمیٹی کے قائم مقام صدر منتخب - رمن بھلہ جموں وکشمیرکانگریس کمیٹی کے صدر منتخب
کانگریس اعلیٰ کمان نے سنیئر کانگریس رہنما اور سابق وزیر رمن بھلہ کو Raman Bhalla Appointed As Working President Of J&K Congress جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کا قائم مقام صدر منتخب کیا گیا ہے۔
رمن بھلہ جموں وکشمیرکانگریس کمیٹی کے قائم مقام صدر منتخب
اس سلسلہ میں کانگریس ہائی کمان کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ رمن بھلہ کو کانگریس پارٹی کی صدر کے حکم پر پردیش کانگریس کمیٹی جموں و کشمیر کا قائم مقام صدر منتخب کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: