اردو

urdu

ETV Bharat / city

رہبر تعلیم اساتذہ کا اگنو انتظامیہ کے خلاف احتجاج - جموں کے ڈوگرہ چوک پر احتجاج

جموں کے ڈوگرہ چوک پر احتجاج کرنے والے اساتذہ نے اگنو انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔

رہبر تعلیم اساتذہ کا اگنو انتظامیہ کے خلاف احتجاج
رہبر تعلیم اساتذہ کا اگنو انتظامیہ کے خلاف احتجاج

By

Published : Jan 16, 2020, 6:32 PM IST

واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں چند ہفتوں قبل اگنو بی ایڈ کے امتحان کا دوسرا سال ختم ہوچکا ہے لیکن محکمہ نے امتحان ہونے کے باوجود دو پیپرز منسوخ کر دیا ہے اور انہیں دوبارہ امتحان دینے کو کہا جا رہا ہے۔

رہبر تعلیم اساتذہ کا اگنو انتظامیہ کے خلاف احتجاج

دوسری جانب مظاہرین اساتذہ کا الزام ہے کہ محکمہ میں ان کے ساتھ شروع سے ہی دھوکہ دہی ہو رہی ہے لیکن اب یہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details