اردو

urdu

ETV Bharat / city

چھ موٹر سائیکل چور گرفتار - چھ موٹر سائیکل چور گرفتار

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں پولیس نے چھ موٹر سائیکل چوروں کو گرفتار کیا ہے۔

چھ موٹر سائیکل چور گرفتار

By

Published : Jul 11, 2019, 10:38 PM IST

چوروں کے قبضے سے بارہ موٹر سائیکل برآمد کی گئی ہے۔ یہ موٹر سائیکلز پلوامہ، بڈگام اور شوپیان اضلاع سے چرائی گئی تھیں۔ ان میں دو بجاج ڈسکور، فیشن پرو اور دس پلسر شامل ہیں۔

پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ساتھ ہی عوام سے ایسے واقعات میں تعاون کی اپیل کی ہے۔

چھ موٹر سائیکل چور گرفتار

ABOUT THE AUTHOR

...view details