جموں یونورسٹی کے طلبہ و طالبات نے یونورسٹی کے احاطے سے ایک احتجاجی ریلی نکالی جس کو پولیس کی بھاری نفری نے یونورسٹی کے گیٹ پر ہی روک لیا جس کے بعد پولیس اور احتجاج کر رہے طلبہ کے درمیان ہاتھاپائی بھی ہوئی۔
آر ایس ایس رہنما کی ہلاکت کے خلاف جموں یونیورسٹی میں مظاہرہ - کشتواڑ
جموں یونورسٹی میں جموں یونورسٹی کے طلبہ و طالبات نے کشتواڑ میں ہوئے پولیس اہلکار اور آر ایس ایس رہنما کی موت کے خلاف احتجاج کیا ۔
جموں یونیورسٹی میں مظاہرہ
واضح رہے کہ دو دن قبل ضلع کشتواڑ میں نا معلوم بندوق برداروں نے آر ایس ایس رہنما پر فائرنگ کی تھی اور اس وقت ہسپتال میں ڈیوٹی پر تعینات ان کا سیکیوریٹی اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا تھا اور بعد میں آر ایس ایس رہنما چندر کانت نے بھی شدید زخمی ہونے کے باعث دم توڑدیا۔
جموں یونیورسٹی میں مظاہرہ