جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے بلاک ٹھاکرائی کے شننہ علاقے میں گزشتہ 23 سال قبل پردھان منتری گرام سڑک یوجنا کے تحت بنی سڑک پر اب تارکول بچھانے کا کام شروع ہو گیا ہے۔
سڑک پر تارکول بچھانے کو لے کر اس بار علاقہ کے لوگوں نے ضلع انتظامیہ کشتواڑ کے خلاف سخت مذمت کی تھی۔
اس کے علاوہ عالاقے کے لوگوں نے کشتواڑ کے بی جے پی لیڈر سنیل شرما سے بھی ملاقات کی اور اس سڑک کے بارے میں جانکاری دی تھی۔