اس سلسلے میں علمائے دین اس بات پر زور دے رہے ہیں کہ زکوٰۃ کی ادائیگی سے قبل اصل مستحقین کی پہچان اچھے سے کرلی جائے اور اس کے بعد ہی زکوٰۃ دی جائے۔
'زکوٰۃ اصل مستحقین تک پہنچائیں' - اصل مستحقین
رمضان المبارک میں جہاں مسلمان عبادات کا اہتمام کثرت سے کرتے ہیں وہیں اس ماہ میں اہل ثروت زکوٰۃ خوب ادا کرتے ہیں لیکن موجودہ دور میں سب سے مشکل معاملہ یہ ہے کہ زکوٰۃ کواصل مستحقین تک نہیں پہنچاپاتے ہیں۔
'زکوٰۃ اصل مستحقین کو ہی دی جائے'
اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت نے مذہبی دانشوراں سے بات چیت کی۔