جموں: موسلا دھار بارش کے درمیان رامبن ضلع انتظامیہ نے لوگوں سے تلقین کی ہے کہ وہ ندی نالوں اور دریاؤں کے نزدیک جانے سے گریز کریں۔ محکمۂ موسمیات کی پیشن گوئی کے عین مطابق پیر پنچال کے آس پاس بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ صوبہ جموں میں شدید بارش کے نتیجے میں ندی نالوں میں پانی کی سطح کافی بڑھ گئی ہے۔ people should avoid going to the banks of rivers and streams In Ramban
- یہ بھی پڑھیں:
'دریاﺅں کی ڈریجنگ نہ ہوئی تو تباہ کن سیلاب آسکتا ہے'