خطہ پیر پنچال میں ہوئی شدید برفباری Heavy Snowfall in Pir Panchal Region کے بعد بجلی کا نظام مکمل طور پر ٹھپ Power Outage رہا، برفبارہی کے سبب مختلف جگہوں پر بجلی کی تاریں ٹوٹ گئیں، کئی کھمبے ٹوٹ گئے، جس کے بعد موسم خوشگوار ہونے کے ساتھ ہی محکمہ بجلی کے ملازمین علاقہ جات میں بجلی کی سپلائی کو بحال کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔
PDD Employees Restoring Power: محکمہ بجلی کے ملازمین بجلی بحال کرنے میں مصروف
سب ڈویزن تھانہ منڈی کے مختلف علاقوں میں محکمہ بجلی کے ملازمین بجلی بحال کرنے میں مصروف Power Department Employees Busy Restoring Power ہیں۔ جونیر انجینئر وقار ڈار کے مطابق سب ڈویزن تھانہ منڈی کے مختلف علاقوں میں برفباری کے سبب کم از کم 70 پول ٹوٹ گئے ہیں۔ لیکن محکمہ بجلی کی کوششوں سے علاقہ میں بجلی کا نظام بحال کیا جارہا ہے۔
محکمہ بجلی کے ملازمین بجلی بحال کرنے میں مصروف
سب ڈویزن تھانہ منڈی کے مختلف علاقوں میں محکمہ بجلی کے ملازمین بجلی بحال کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ جونئر انجنیئر وقار ڈار کےمطابق سب ڈویزن تھانہ منڈی کےمختلف علاقوں میں کم از کم 70 پول ٹوٹ گئے ہیں۔ لیکن محکمہ بجلی نے اچھا تعاون دیا ہے، جس کی وجہ سے علاقہ میں بجلی نظام بحال کیا جا رہا ہے۔ کچھ علاقوں میں بجلی جلدہی ہحال ہو جائے گی جبکہ دور دراز علاقوں میں ابھی بجلی بحال کرنے میں وقت لگےگا۔ ملازمین کی بھرپور کوشش سے بہت جلد بجلی بحال کی جائے گی۔