اردو

urdu

ETV Bharat / city

Rajouri Road Accident: راجوری میں سڑک حادثہ، ایک کی موت - راجوری سڑک حادثہ

ضلع راجوری کے دلوگڑھ علاقہ میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا، اس حادثے میں ایک نوجوان کی مات ہو گئی ہے جب کہ ایک نوجوان زخمی بھی ہوا ہے جس کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ Road Accident in Rajouri

راجوری میں سڑک حادثہ، ایک کی موت
راجوری میں سڑک حادثہ، ایک کی موت

By

Published : Aug 1, 2022, 10:16 AM IST

راجوری: جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے دلوگڑھ علاقہ میں گزشتہ رات قریب نو بجے ایک موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہو گئی، اس حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوان شدید زخمی ہوگئے جن کو مقامی لوگوں اور پولیس کی مدد سےگورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری میں منتعقل کیا گیا لیکن ان میں سے ایک راستے میں ہی دم توڑ دیا۔ جب کہ دوسرے کا علاج جاری ہے۔ Road Accident at Rajouri one dead

یہ بھی پڑھیں: Ten Injured in Kotranka Road Accident: کوٹرنکا سڑک حادثے میں 10افراد زخمی

حادثے میں ہلاک ہوئے نوجوان کی شناخت 28 سالہ اجے کمار کے طور پر ہوئی ہے جو لورکوتی راجوری کا رہائشی تھا۔ جب کہ دوسرے زخمی نوجوان کی شناخت 34 سالہ سشیل کمار کے طور پر ہوئی ہے جو لورکوتی کا رہنے والا ہے۔ زیر علاج نوجوان جس کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ وہیں ہلاک ہونے والے نوجوان کی لاش کو قانونی لوازمات پورےکرنےکے بعد اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details