اردو

urdu

ETV Bharat / city

محکمہ زراعت کے خلاف احتجاج - نوگام سوناواری

'محکمہ زراعت کے افسران سفارشات کی بنیاد پر لوگوں کو مختلف اسکیموں کے تحت فائدہ پہنچاتے ہیں جس کے سبب غریب کسانوں کے حقوق سلب ہو جاتے ہیں'۔

فائل فوٹو

By

Published : May 4, 2019, 8:55 PM IST


شمالی کشمیر کے نوگام سوناواری میں رکھ اشم نامی گاؤں کے لوگوں نے محکمہ زراعت کے خلاف احتجاج کیا۔

سمبل نوگام روڈ کو احتجاج کے ذریعہ بند رکھا-

احتجاج میں شامل لوگوں نے محکمہ زراعت سے متعلقہ افسران کے خلاف نعرے بازی کی۔

متعلقہ ویڈیو


الزام لگایا کہ وہ سفارشات کی بنیاد پر لوگوں کو مختلف اسکیموں کے تحت فائدہ پہنچاتے ہیں جس کی وجہ سے غریب کسانوں کے حقوق سلب ہو جاتے ہیں۔

انہوں کہا کہ اگر اسی طرح سفارشوں کی بنیاد پر جانبدارانہ رویہ جاری رکھا گیا تو وہ احتجاج کو مزید تیز کریں گے -

ABOUT THE AUTHOR

...view details