اردو

urdu

ETV Bharat / city

گجر بکروال دیش تحریک انصاف کی کانگریس کو حمایت - congress

گجر بکروال دیش تحریک انصاف نے جموں و پونچھ پارلیمانی نشست اور ادھپور پالیمانی نشست کے لیے کانگریس کو حمایت کرنے کا اعلان کیا ہے۔

نزاکت حسین کھٹانا

By

Published : Mar 30, 2019, 8:18 PM IST

گجر بکروال دیش تحریک انصاف کے نزاکت حسین کھٹانا کا کہنا ہے کہ بی جے پی جھوٹ بول کر لوگوں کو گمراہ کر رہی ہیں اور چوکیداری کا جھوٹا داوا کر رہی ہے جبکہ انہوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔

ادھم پور اور جموں کی پارلیمانی نشتوں کے لیے اکثر سیاسی جماعتوں کی طرف سے کانگریس کو حمایت دینے کا اشارہ مل رہا آرہا ہے ان میں نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی بھی شامل ہیں۔

نزاکت حسین کھٹانا

ABOUT THE AUTHOR

...view details