اردو

urdu

ETV Bharat / city

جموں سرینگر قومی شاہراہ دوسرے روز بھی بند - گاڑیاں

جموں سرینگر قومی شاہراہ کے دوسرے روز بھی بند رہنے کی وجہ سے ہزاروں مسافر و مال بردار گاڑیاں درماندہ ہو گئی ہیں۔

جموں سرینگر قومی شاہراہ دوسرے روز بھی بند

By

Published : May 25, 2019, 2:23 PM IST

مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

مسافروں کا کہنا ہے کہ انہیں قومی شاہراہ کے لگاتار بند ہونے کی وجہ سے نہ صرف مالی بلکہ ذہنی مشکلات سے بھی دوچار ہونا پڑ رہا ہے۔

جبکہ قومی شاہراہ کو مکمل طور پربحال کرنے کی غرض سے کوئ ٹھوس اقدامات اٹھانے سے انتظامیہ و سرکار ناکام رہی ہے۔

جموں سرینگر قومی شاہراہ دوسرے روز بھی بند

ادھر قومی شاہراہ کو یک طرفہ ٹریفک کے لیے بحال کرنے کی غرض سے کوششیں جاری ہیں۔تاہم مسافروں کو فی الحال قومی شاہراہ پر سفر نہ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details