اردو

urdu

ETV Bharat / city

'بات چیت کے ذریعے  کسی بھی مسئلے کا حل نکالا جا سکتا ہے' - Satyapal malik

نیشنل کانفرنس کے ریاستی سکریٹری شیخ بشیر احمد نے ای ٹی وی سے بات چیت کے دوران کہا کہ ”ان کی پارٹی حریت کے ساتھ مذاکرات کے حق میں ہے مگر بات چیت آئین کے دائرے میں ہونی چاہیے؟

شیخ بشیر احمد

By

Published : Jun 24, 2019, 5:33 PM IST

انہوں نے مزید کہا کہ بات چیت ہی واحد راستہ ہے جس کے ذریعے کسی بھی مسئلے کا حل نکالا جا سکتا ہے۔

بات چیت دوران انہوں نے کہا کہ گورنر ستیہ پال ملک کے بیان کے بعد جس طرح سے حریت نے ایک مثبت ردعمل کا اظہار کیا ہے وہ ایک قابل ستائش قدم ہے۔

شیخ بشیر احمد

واضح رہے کہ اس سے قبل جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے کہا تھا کہ حریت کانفرنس مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ اس بیان کے بعد حریت کانفرنس (ع) کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے کہا کہ اُن کی قیادت والی حریت صرف مذاکرات پر ہی بھروسہ کرتی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details