مہاتما گاندھی کی 150 ویں سالگرہ کے موقع پر جموں میں نظر بند سیاسی رہنماؤں کو رہا کر دیا گیا۔
اس موقع پر نیشنل کانفرنس کے علاقائی سیکریٹری شیخ بشیر احمد نے سیاسی رہنماؤں کی نظر بندی ختم کرنے پر کہا کہ جمہوریت داؤ پر لگی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی رہنماؤں کو اس طرح نظر بند کرنا جموں و کشمیر کی تواریخ کی سب سے بڑی بدقسمتی ہے۔
شیخ بشیر احمد بی جی سرکار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوے کہا کہ انہوں بلاک ڈیولپمنٹ کونسل کے انتخابات کے لئے مہم چلائ اور باقی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو نظر بند کر دیا اور بلاک ڈیولپمنٹ کونسل کے انتخابات کرنے کی بات کر رہیے ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایک ایس ایچ او منسٹر کو بند کرنے کا طاقت دی گئی۔