اردو

urdu

ETV Bharat / city

اوڑی: ایل او سی پر 30 کروڑ کی منشیات ضبط - منشیات سے بھرے بیگز پر پاکستان کے مہر لگے ہیں

ایس ایس پی بارہمولہ رئیس بٹ نے کہا کہ ' 2 اکتوبر کو اوڑی ایل او سی پر فوج نے چیکنگ کے دوران کچھ افراد کے پاس سے بڑی مقدار میں منشیات برآمد کی۔

اوڑی: ایل او سی پر 30 کروڑ کی منشیات ضبط
اوڑی: ایل او سی پر 30 کروڑ کی منشیات ضبط

By

Published : Oct 3, 2021, 4:19 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبے اوڑی میں 30 کروڑ روپے کی منشیات ضبط کی گئی۔

اوڑی: ایل او سی پر 30 کروڑ کی منشیات ضبط

ایس ایس پی بارہمولہ رئیس بٹ نے کہا کہ ' 2 اکتوبر کو اوڑی ایل او سی پر فوج نے چیکنگ کے دوران کچھ افراد کے پاس سے بڑی مقدار میں منشیات برآمد کیں۔

انہوں نے کہا کہ تقریباً تیس کلو منشیات بیگ سے برآمد کیے گئے ہیں اور ان بیگز پر جو مہر لگی ہیں ان سے صاف ظاہر ہوتا ہے یہ پاکستان کے ہیں جس کی مارکیٹ میں قیمت تیس کروڑ روپے ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے فوج ایل او سی پر تعینات ہیں اور منشیات کی خرید و فروخت کرنے والے افراد پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details