گذشتہ تین دنوں سے جموں و کشمیر میں کرفیو نافذ ہونے کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔
مسلم اکثریتی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی تعیناتی - سکیورٹی فورسز
جموں کے مسلم اکثریتی علاقے بھٹنڈی، گوجر نگر اور شہید چوک میں سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات کی گئی۔

مسلم اکثریتی علاقے میں سکیورٹی فورسیز کی تعیناتی
چونکہ خطہ جموں کا بھٹنڈی، شہید چوک اور گوجر نگر مسلم اکثریتی علاقہ ہے، جہاں اچانک سکیورٹی فورسز تعینات کر دی گئی ہیں۔ اس وجہ سے اس علاقے کی عوام میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔
مسلم اکثریتی علاقے میں سکیورٹی فورسیز کی تعیناتی