مرکز کے زیر انتظام خطے جموں و کشمیر میں حکومت کی جانب سے جموں کے لوگوں کو بڑی راحت ملی ہے۔سات مہینوں کے طویل انتظار کے بعد 4 جی انٹرنیٹ خدمات کو اب بحال کیا گیا ہے۔
جس کے ساتھ ہی سوشل نیٹ ورک ویب سائٹ پر عائد پابندیوں کو بھی ختم کردیا گیا ہے۔جس سے جموں کے لوگوں میں خوشی نظر آرہی ہے۔