اردو

urdu

ETV Bharat / city

Massive Fire in Kishtwar: کشتواڑ کے چھاترو علاقے میں شدید آتشزدگی - کشتواڑ کے چھاترو میں آگ لگ گئی

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع کشتواڑ کے چھاترو علاقہ میں آتشزدگی Massive Fire Breaks Out In Kishtwar کا واقعہ پیش آیا۔

کشتواڑ کے چھاترو علاقے میں شدید آتشزدگی
کشتواڑ کے چھاترو علاقے میں شدید آتشزدگی

By

Published : Dec 28, 2021, 10:43 PM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع کشتواڑ کے چھاترو علاقہ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ چھاترو میں شارٹ سرکٹ کے سبب ٹی آر سی بلڈنگ میں آگ Fire Breaks out in TRC Building in Chhatro لگ گئی۔ دیکھتے ہی دیکھتے بلڈنگ کا سارا سامان جل کر خاک ہوگیا۔

کشتواڑ کے چھاترو علاقے میں شدید آتشزدگی

بتایا جارہا ہے کہ شارٹ سرکٹ کے سبب ٹی آر سی چھاترو کی منزل میں آگ لگ گئی۔ دیکھتے ہی دیکھتے ٹی آر سی کا سارا سامان جل کر خاک ہوگیا۔

مزید پڑھیں:Overnight Fire Incidents in Kashmir: کشمیر میں آتشزدگی کے مختلف واقعات میں بی ایس ایف کی بلڈنگ سمیت پانچ ڈھانچے تباہ

آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی بھارتی فوج اور کشتواڑ پولیس، ریڈ کراس،فایئر اینڈ سروسز تا دیگر سیکورٹی فورسز کے علاوہ مقامی باشندے بھی موقع واردات پر پہنچے جن کی مدد سے آگ پر قابو پالیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details