اردو

urdu

ETV Bharat / city

Enquiry ordered into alleged embezzlement:جی پی ایف میں 29 لاکھ کی ہیرا پھیری، تحقیقا ت کا حکم - انتظامیہ نے تحقیقات کا حکم دیا

جموں وکشمیر انتظامیہ کی جانب سے اس سلسلہ میں ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے، جس کے مطابق عبدالمجید بھٹ، ڈائریکٹر فینانس ،ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جموں و کشمیر کی تقرری انکوائری آفسیر کے طور کی گئی ہے، ب تاکہ افسران/ اہلکاروں کے بد عنوانی ملوث ہونے کے معاملات کی تحقیقات کی جا سکے۔ Enquiry Ordered into Embezzlement of Rs 29 Lakh in Geology and Mining Department in Jammu

تحقیقا ت کا حکم
تحقیقا ت کا حکم

By

Published : Jun 9, 2022, 7:18 AM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے جیالوجی اینڈ مائننگ ڈپارٹمنٹ جموں کے سرکاری کھاتہ سے 29لاکھ روپے کے جی پی ایف میں مبینہ غبن معاملہ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

جموں وکشمیر انتظامیہ کی جانب سے اس سلسلہ میں ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے ،جس کے مطابق عبدالمجید بھٹ، ڈائریکٹر فینانس ،ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جموں و کشمیر کی تقرری انکوائری آفسیر کے طور کی گئی ہے، ب تاکہ افسران/اہلکاروں کے بد عنوانی ملوث ہونے کے معاملات کی تحقیقات کی جا سکے۔

تحقیقا ت کا حکم

مزید پڑھیں:Alleged Corruption in Prime Minister's Housing Scheme: راجوری میں پردھان منتری آواس یوجنا میں بدعنوانی کا الزام

حکم نامے میں لکھا گیا ہے کہ جی پی ایف کی نکالی گئی 29.00 لاکھ روپے کی رقم کو جیولوجی اینڈ مائننگ ڈپارٹمنٹ جموں کے آفیشل اکاونٹ میں جمع کرنے کی بجائے دیگر کھاتوں میں منتقل کر دیا گیا ہے جس کی تحقیقات کے لئے متعلقہ آفیسر کو ہدایت جاری کی گئی ہیں کہ تعیناتی کے 15 دنوں کے اندر مخصوص سفارشات کے ساتھ اپنی رپورٹ پیش کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details