نمائندے کے مطابق جموں میڈیکل کالج اسپتال کے احاطے میں دھرنے پر بیٹھے جموں کے مڈ ریواڈی علاقے کے باشندوں نے ڈاکٹروں پر لاپرواہی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ’’یہ موت نہیں قتل ہے۔‘‘
لواحقین کے مطابق اجے کمار کام کے دوران سیڑھی پر سے گر گیا جس کے بعد اسے معمولی زخمی حالت میں جمعرات کو اسپتال میں داخل کیا گیا۔