جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے بلاک ٹھاکرائی سے تعلق رکھنے والے تین لوگوں کی تین روز قبل ایک سڑک حادثہ کا شکار ہوگئے تھے، لیکن ابھی تک انتظامیہ کو ان تینوں کے بارے میں کوئی جانکاری حاصل نہیں ہوپائی ہے کہ یہ تینوں زندہ ہے یا نہیں۔
کشتواڑ :تین نوجوان سڑک حادثہ کا شکار، تینوں لاپتہ - ایڈوکیٹ ارونا رانی
کشتواڑ سے تعلق رکھنے والے تین نوجوان ایک سڑک حادثہ کا شکار ہوگئے، لیکن انتظامیہ کو ان تینوں کے بارے میں ابھی تک کوئی معلومات حاصل نہیں ہوپائی ہے۔
کشتواڑ :تین نوجوان سڑک حادثہ کا شکار، تینوں لاپتہ
کشتواڑ کے بلاک ٹھاکرائی سے تین نوجوان گزشتہ روز جموں اینٹ لینے کےلیے گئے ہوئے تھے، تین دن قبل یہ تینوں ٹریک میں اینٹ لے کر جموں سے کشتواڑ واپس آرہے تھے، اسی دوران ڈاڈہ کے پریم نگر میں اچانک ٹرک ایک حادثہ کا شکار ہوگیا اور حادثہ میں یہ تین نوجوان دریا چناب میں گر گئے، جس کے بعد سے پولیس اور دیگر فورسز ان کی تلاش میں لگی ہوئی ہے، لیکن انہیں ابھی تک کوئی کامیابی نہیں ملی ہے۔