اردو

urdu

ETV Bharat / city

Kishtwar Police: کشتواڑ پولیس نے ایک مشتبہ گاڑی کو مع سامان ضبط کیا - Kishtwar police arrested suspect vehicle

کشتواڑ پولیس Kishtwar Police نے آج ایک مشتبہ گاڑی Suspicious vehicle کی تلاشی لیتے ہوئے اس میں رکھے سامان کو ضبط کیا۔ اور گاڑی کے ڈرائیور کو بھی حراست میں لے لیا ہے

حراست
حراست

By

Published : Nov 28, 2021, 7:40 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ Kishtwa کے بھنڈارکوٹ میں پولیس اہلکاروں اورفوجی جوانوں نے مشترکہ طورپر ناکہ بندی کرتے ہوئے ایک مشتبہ گاڑی Suspicious vehicle کی تلاشی لی۔

پولیس اہلکاروں نے گاڑی نمبر JK17۔6820کی تلاشی کے دوران اس میں رکھے سامانوں کو ضبط کیا۔ اور اس گاڑی کے ڈرائیور کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔

پولیس کے مطابق حراست میں لئے گئے ڈرائیور سے پوچھ گچھ کی جائیگی۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details