اردو

urdu

ETV Bharat / city

کشتواڑ:ثقافتی تقریب کا اہتمام - کشتواڑ ای ٹی وی بھارت خبر

کشتواڑ کے پاڈر سب ڈویژن میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے پاڈری باشاہ لوک کلا منچ کے تحت ثقافتی تقریب کا اہتمام کیاگیا۔ اس پروگرام میں ضلع انتظامیہ کے اعلی افسران سمیت دیگر عہدیدار بھھی موجود تھے

ثقافتی تقریب کا اہتمام
ثقافتی تقریب کا اہتمام

By

Published : Oct 9, 2021, 1:42 AM IST


وسطی جموں کے ضلع کشتواڑ کے پاڈر سب ڈویژن میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے پاڈر میں ایکڈمی آف آرٹ اینڈ کلچر، پاڈری باشاہ لوک کلا منچ کے تحت جے کے اے اے سی ایل سکریٹری راہل پانڈے کی سر براہی میں ایک ثقافتی تقریب کا اہتمام کیاگیا

اس پروگرام میں مقامی تہذیب و ثقافت کو پیش کیاگیا ۔

ثقافتی تقریب کا اہتمام

مذکورہ تقریب میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر کشتواڑ شام لال اور بلاک ڈیولپمنٹ کونسل چیئرمین ارپن سنگھ اورسرپنچ لگری انجو دیوی سمیت متعدد افراد موجود تھے ۔
مزید پڑھیں:

کشتواڑ: 'سوچھ بھارت ابھیان' کے تحت صفائی مہم


اس دوران پاڈری لوک کلا منچ نے سکریٹری جے کے اے اے سی ایل راہل پانڈے نے ایڈیشنل سکریٹری سنجیو رانا سمیت دیگر شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details