اردو

urdu

ETV Bharat / city

'کشمیر کی طرح جموں کو بھی یکساں حقوق ملنے چاہیے' - peoples Movement

ڈاکٹر شاہ فیصل نے ٹول ٹیکس کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ خطے کشمیر کی طرح جموں میں بھی ٹول ٹیکس معاف کیا جائے۔

شاہ فیصل

By

Published : May 11, 2019, 9:58 PM IST

انہوں نے کہا: میں حیران ہوں کہ کس طرح سے جموں کی لیڈر شپ نے خاموشی کیوں اختیار کی ہے۔

ویڈیو
شاہ فیصل نے کہا کہ جموں کے عوام کے ساتھ جو امتازی سلوک کیا جا رہا ہے آج وہ اچانک سے کیسے جاگ گئے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری پارٹی ( جموں و کشمیر پیپلز مومنٹ) مانتی ہے کہ جس طرح سے کشمیر میں انصاف کی بات کی جاتی ہے اسی طرح سے جموں میں بھی انصاف کی بات ہونی چاہیے۔

لہیہ اور لداخ کا تذکرہ کرتے ہوئے شاہ فیصل نے کہا کہ لداخ اس ریاست کا واحد خطہ ہے جہاں ترقی ہو رہی ہے، اس کی خاص وجہ یہ ہے کہ وہاں کے لوگوں نے ہمیشہ سے دیانت داری کا ثبوت دیا ہے۔

لہہ رشوت ستانی معاملے پر انہوں نے کہا کہ میں پولیس کو مبارک باد دینا چاہتا ہوں کہ جس طرح انہوں بی جے پی لیڈروں کے خلاف کیس درج کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details