جموں وکشمیر ایجوکیشن بورڈJammu and Kashmir Education Board نے جموں ڈویژن کے 12ویں کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ اس میں 74 فیصد طلبا پاس ہوئے ہیں۔ فیکلٹی آف آرٹس کی میرٹ لسٹ میں پہلی سات پوزیشنوں پر لڑکیوں نے بہتر کار کردگی کا مظاہرہ کیا۔
جموں و کشمیر ایجو کیشن بورڈ نے جمعہ کو جموں ڈویژن کے ونٹر زون کے 12ویں سالانہ نتائج کا اعلان کیا ہے۔ اس بار مجموعی نتیجہ 72 فیصد رہا ہے۔ لڑکیوں نے ایک بار پھر یہ نتائج حاصل کیے ہیں۔
JKBOSE Class 12 Jammu Division Result declared: جموں ڈویزن میں بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان - لڑکیوں نے بہتر کار کردگی کا مظاہرہ کیا
امتحان میں شامل ہونے والی کل لڑکیوں میں سے 74 فیصد پاس ہوئی ہیں۔ جبکہ 72 فیصد لڑکے پاس ہوئے۔ فیکلٹی آف آرٹس کی میرٹ لسٹ Merit List of Faculty of Arts میں پہلی سات جگہوں پر بھی لڑکیوں نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
جموں ڈویزن میں بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان
امتحان میں شامل ہونے والی کل لڑکیوں میں سے 74 فیصد پاس ہوئی ہیں۔ جبکہ 72 فیصد لڑکے پاس ہوئے۔ فیکلٹی آف آرٹس کی میرٹ لسٹ Merit List of Faculty of Arts میں پہلی سات جگہوں پر بھی لڑکیاں ہی غالب رہیں۔
- فیکلٹی آف آرٹس میں گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول ڈوڈہ کی شبو کماری نے اول، گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول بانہال کی تاشیکا نثار نے دوم اور لاہٹی ہائیر سیکنڈری اسکول کی سدرہ رحمان نے سوم پوزیشن حاصل کیا ہے۔
- کامرس فیکلٹی میں ہائر سیکنڈری اسکول ناگسینی کشتواڑ کی ماہرہ مشتاق نے اول، گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول بنی کی ارپنا دیوی نے دوم اور ہائیر سیکنڈری اسکول بوائز کشتواڑ کے محمد شیجان نے سوم پوزیشن حاصل کیا ہے۔
- سائنس اسٹریممیں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول کلہوتران کے محمد سہیم میر نے اول، گرین ماڈل ہائیر سیکنڈری اسکول ڈوڈہ کی ثانیہ رسول ملک نے دوم اور گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول کشتواڑ کی اسمرتی شرما نے سوم پوزیشن حاصل کیا ہے۔