جموں: شہرجموں میں جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے علیحدگی پسند حریت کانفرنس کے ساتھ وابستہ کیس 2007 کے حوا لے سے تین مقامات پر چھاپے مارے گے ہیں اور کچھ اشتعال انگیز مواد بھی ضبط کیا گیا ہے، سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس چندن کوہلی نے کہا کہ پولیس ٹیموں نے جموں شہر کے سنجوان، دلپتیان محلہ اور کھٹکاں تا لاب علاقوں میں چھاپے مارے، افسر نے کہا، ”جماعت اسلامی کا کچھ اشتعال انگیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔ “اطلاعات کے مطابق یہ چھاپے حریت کانفرنس سے تعلق رکھنے والے پولیس اسٹیشن سٹی میں درج کچھ پرانے مقدمات میں مارے گئے۔
Jammu & Kashmir Police Raided Some Places in Jammu: جموں پولیس نے تین مقامات پر چھاپے مارے - جموں پولیس نے تین مقامات پر چھاپے مارے
جموں پولیس نے تین مقامات پر چھاپے مار کارروائی کی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ اس کارروائی میں جماعت اسلامی کا کچھ اشتعال انگیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔ Jammu & Kashmir Police Raided Some Places in Jammu
جموں پولیس نے تین مقامات پر چھاپے مارے