جموں کے ڈوگرہ چوک میں پولیس نے موٹر سائیکل سوار سے ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کرنے پر چلان کیا۔
کرفیوں کے دوران پولیس کی چیکنگ
ریاست جموں و کشمیر میں گذشتہ دو دنوں سے کرفیوں سے کرفیو نافذ ہونے کی وجہ سے عوام کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
کرفیوں کے دوران پولیس کی چیکنگ
موٹر سائکل سوار نے یہ الزام لگایا ہے کہ ٹریفک والوں نے غلط طریقے سے ان کا چالان کیا ہے، جب کہ ان کے پاس متعلقہ کاغذات موجود ہیں۔