وہ آج انتخابی مہم کے لیے وایا لکھن پور کٹھوعہ سے ہوتے ہوئے پنجاب گئے۔ اس دوران اس کے استقبال کے لیے کٹھوعہ میں بی جے پی کارکنان جمع ہو ئے اور سنی دیول کے کٹھوعہ میں پہنچنے پر ان کا پھول مالاؤں سے استقبال کیا۔
بی جے پی کارکنان نے سنی دیول کا استقبال کیا - سنی دیول
بالی وڈ اداکار اور گرداس پور پارلیمانی سیٹ سے بی جے پی کے امیدوار سنی دیول کا آج کٹھوعہ میں بی جے پی کارکنان نے استقبال کیا۔
بی جے پی کارکنان نے سنی دیول کا استقبال کیا، متعلقہ تصویر
وہیں سنی دیول نے ان کا خیر مقدم کیا اور بغیر کچھ بولے ہی وہاں سے انتخابی مہم کے لیے پنجاب کی طرف روانہ ہوگئے۔
غورطلب ہے کہ عام انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے کے لیے ووٹنگ 19 مئی کو ہوگی۔