اردو

urdu

ETV Bharat / city

Sewa Singh Bali on Snowfall Aftermath: برف باری سے پیدا شدہ صورت حال سے انتظامیہ کو نمٹنے کی ضرورت - aam admi party leader sewa singh bali

جموں و کشمیر کے بالائی و میدانی علاقں میں ہوئی برفباری Snowfall in Kashmir کے سبب پیدا شدہ صورتحال پر جموں و کشمیر عام آدمی پارٹی کے سینیئر رہنما سیوا سنگھ بالی Sewa Singh Bali on Snowfall Aftermath کا کہنا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ اس سے نمٹنے میں پوری طرح ناکام رہی ہے۔

J&K administration needs to deal with the situation created by the snowfall says sewa singh bali
برف باری سے پیدا شدہ صورت حال سے انتظامیہ کو نمٹنے کی ضرورت

By

Published : Jan 11, 2022, 9:22 PM IST

جموں و کشمیر میں حالیہ برفباری نے انتظامیہ کے دعوؤں کی پول کھول کر رکھ دی ہے ان باتوں کا اظہار عام آدمی پارٹی کے سینیئر رہنما اور ٹریڈ یونین کے صدر سیوا سنگھ بالی Sewa Singh Bali on Snowfall Aftermath نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کے دوران کیا۔

برف باری سے پیدا شدہ صورت حال سے انتظامیہ کو نمٹنے کی ضرورت

سیوا سنگھ بالی کا کہنا ہے اگر چہ ابھی موسم سرما کے تین مہینے باقی ہیں لیکن حالیہ برف باری میں ہی انتظامیہ لوگوں کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔

ان کا کہنا ہے یہ حالیہ برفباری میں انتظامیہ کی لاچاری سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ انتظامیہ برف باری اور بارشوں سے پیدا شدہ صورتحال کے لیے کس طرح تیار J&K Administration Fails in snowfall تھے۔

انہوں نے کہا کہ حالیہ برفباری کے سبب سرینگر جموں شاہراہ Srinagar Jammu Highway closed پر مسافر کئی روز سے درماندہ ہیں۔ سرینگر جموں قومی شاہراہ کی سڑک کی حالت ناگفتہ ہے۔

ان کا کہنا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ کے بلند باند دعوؤں کو حالیہ برفباری نے پانی پھیر رکھا ہے۔ ان کے مطابق برف باری میں بالائی علاقے کے لوگوں کو کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان دور دراز علاقوں میں برف باری اور بارش ہوتے ہی سڑک بجلی، پانی اور راشن کی قلت پیدا ہو جاتی ہے۔

سیوا سنگھ بالی کا کہنا کہ کہ محکمے موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق جموں و کشمیر انتظامیہ کو برف باری کی پیش گوئی کے لیے متحرک رہنا چاہیے تھا اور ان دوردارز علاقے کے لوگں کے لیے راشن و ضروری ایشاء کا کا ذخیرہ کرنا چاہیے تھا، لیکن انتظامیہ خواب غفلت میں سوئی تھی۔

مزید پڑھیں:Heavy Snowfall Disrupts Normal Life In Kashmir Valley: جموں و کشمیر میں تازہ برفباری کے بعد کے حالات پر ایک نظر

ان کا کہنا ہے کہ شدید برف باری کے بعد گول سب ڈویژن باقی دنیا سے منقطع ہے اور اس دوران گول سب ڈویژن سے تمام چھوٹی بڑی سڑکوں کا رابطہ مسدود رہا، اس طرح سے گول، وملحقہ جات میں بجلی بند رہنے سے مواصلاتی رابطے بھی منقطع ہو گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کو چاہیے کہ بالائی علاقوں کے رابطہ سڑکوں کو ہنگامی صورتحال میں بحال کیا جائے اور ان علاقے کے لوگوں کے درپیش مسائل کو حل کرنے کی پہل کرے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details