اردو

urdu

ETV Bharat / city

Interview Add.Chief Secretary Finance Atul Duloo: "جہاں شراب کی ڈیمانڈ ہو وہیں دکان کھلے گی" - جموں و کشمیر نئی ایکسائیز پالیسی

ایڈیشنل چیف سیکرٹری فائنانس اَتل ڈولو نے ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ یوٹی میں بے روزگاری کے خاتمے کے لیے جموں وکشمیر انتظامیہ مرکزی معاونت والی اسکیموں کے ذریعے نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے پر کاربند Atul Duloo on Jobs in J&K ہے۔ نئی ایکسائز پالیسی سے صارفین کو معیاری شراب دستیاب کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی صحت کے تحفظ کے لیے نئی مشروبات کی طرف منتقلی میں کارآمد ثابت Atul Duloo on J&K New Excise Policy ہوگی۔

interview-with-add-dot-chief-secretary-finance-atul-duloo-on-recent-jk-new-excise-policy
جہاں شراب کی ڈیمانڈ ہو وہی دکانیں کھلے گئی

By

Published : Feb 24, 2022, 10:38 PM IST

جموں کشمیر ایکسائیز پالیسی 2022-23 پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری فائنانس اَتل ڈولونے کہا کہ اعلان کردہ پالیسی شراب کے استعمال اور منشیات کے استعمال کے مضر اثرات کے بارے میں زیادہ سماجی شعور اور بیداری لائی Atul Duloo on J&K New Excise Policy ہوگی۔گی۔

ان باتوں کا اظہار موصوف نے جموں میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے محمد اشرف گنائی سے خصوصی بات چیت کے دوران Interview Add.Chief Secretary Finance Atul Duloo کیا۔

جہاں شراب کی ڈیمانڈ ہو وہی دکانیں کھلے گئی

ایڈیشنل چیف سیکرٹری فائنانس اَتل ڈولو نے کہا کہ جہاں پر شراب پینے کی زیادہ ڈیمانڈ ہوں وہاں پر زیادہ لوگ لائسنس حاصل کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ صارفین کو معیاری شراب دستیاب کرنے کے ساتھ ساتھ یہ پالیسی صارفین کی صحت کے تحفظ کے لیے نئی مشروبات کی طرف منتقلی میں حوصلہ افزائی کرے گئی۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ شراب کے لائسنس کے حوالے سے اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کی جائی گئی کہ لائسنس اجراء کے دروان چوری نہ ہو اور دکانوں کی نیلامی شفاف طریقے سے کی جائے اس لیے ای آکشن پورٹل جے اینڈ کے بینک تیسری پارٹی نوڈل ایجنسی کے طور پر چلائے گا۔

ایڈیشنل چیف سیکرٹری خزانہ اَتل ڈولو نے اس بات کا اعادہ کیا کہ نئی ایکسائیز پالیسی اس بات کو یقینی بنائے گئی کہ صرف ایک ہی وینڈ کو بولی لگانے والے کے ذریعہ محفوظ کیا جائے جس کی اہلیت صرف جموں و کشمیر کے ڈومسائل تک محدود ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ شراب سے جو آمدنی جموں و شمیر انتظامیہ حاصل کرے گئی وہ تعمیر ترقی کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بے روزگاری کے خاتمے کے لیے جموں کشمیر انتظامیہ مرکزی معاونت والی اسکیموں کے ذریعے نوجوانوں کو روزگار گار فرہم کرنے پر کاربند Atul Duloo on Jobs in J&K ہیں اور جموں کشمیر مالیات محکمہ جموں کشمیر سروس سلیکشن بورڈ کو خالی اسامیوں کی فہرست تیار کرکے بیجھ رہا ہیں تاکہ آسان طریقہ سے خالی اسامیوں کو پر کیا جاسکے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details