اردو

urdu

ETV Bharat / city

Infiltration Bid Foiled in Mendhar: ایل او سی پر دراندازی کی کوشش کو سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنایا - ایل او سی پر دراندازی کی کوشش

فوج نے جموں کے سرحدی علاقہ بالاکوٹ Balakot Border Area of Jammu میں عسکریت پسندوں کی جانب سے کی گئی در اندزی Infiltration By Militants in Balakot کی ایک کوشش کو ناکام بنادیا ہے۔

ایل او سی پر دراندازی کی کوشش کو سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنایا
ایل او سی پر دراندازی کی کوشش کو سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنایا

By

Published : Jan 3, 2022, 11:05 PM IST

فوج کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان A Statement Issued by the Military میں کہا گیا ہے کہ راجوری اور پونچھ ضلع کے درمیانی علاقہ بھمبر گلی سیکٹر کی حد متارکہ سے کچھ عسکریت پسندوں کی جانب سے دراندازی Infiltration by Militants کرنے کی کوشش کی گئی، تاہم حد متارکہ کے نزدیک تعینات فوجی اہلکاروں نے اس کوشش کو ناکام بنا کر کچھ ساز و سامان اور نقدی پاکستانی کرنسی بھی ضبط کرلی ہے۔

ایل او سی پر دراندازی کی کوشش کو سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنایا

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع ہمیر پور کے حدمتارکہ کے قریبی علاقوں میں بی جی بریگیڈ اور فوج کے دستوں نے دراندازوں کے ایک گروپ کی دراندازی کی کوشش کو دیکھا۔

انہوں نے بتایا کہ اس دوران دراندازوں کو چیلنج کیا گیا جس کی وجہ سے عسکریت پسندوں کی مذکورہ کوشش ناکام ہوئی۔ غور طلب ہے کہ اس سے قبل کشمیر کے سرحدی علاقہ میں بھی گزشتہ روز دراندزی کی ایک کوشش کو ناکام بنایا گیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details