اردو

urdu

ETV Bharat / city

Corona Cases in IIT Jammu: آئی آئی ٹی جموں میں کووڈ کے اٹھارہ کیس مثبت - تازہ خبر آئی آئی آئی ٹی جموں

جموں صوبے میں کورونا کے یومیہ کیسز لگاتار بڑھ رہے ہیں۔ آئی آئی ٹی جموں Corona Cases in IIT Jammuمیں 18 کووڈ کیسز کے مثبت آنے کے بعد انتظامیہ نے اسے 16 جنوری تک بند رکھنے کے احکامات صادر کیے گئے ہیں۔

18 positive  covid cases in IIT Jammu ,closed till January 16
آئی آئی ٹی جموں میں کووڈ کے اٹھارہ کیس مثبت

By

Published : Jan 12, 2022, 5:42 PM IST

سرکاری ذرائع کے مطابق جموں صوبے میں انتظامیہ کی ہدایت پر مختلف سرکاری اداروں میں یومیہ کورونا ٹیسٹنگCorona testing in Jammu کے دوران درجنوں افراد کی رپورٹ مثبت آرہی ہیں۔

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ منگل اور بدھ کے روز آئی آئی ٹی جموں میں رپیڈ ٹیسٹنگ کے دوران 18 افراد کی رپورٹ مثبت آئی جن میں کئی ملازمین بھی شامل Corona Cases in IIT Jammu ہیں۔

آئی آئی ٹی جموں میں کووڈ کے اٹھارہ کیس مثبت
ذرائع کے مطابق آئی آئی ٹی جموں ڈائریکٹر کی بھی رپورٹ مثبت آئی ہے جس کے بعد آئی آئی ٹی جموں کو 16جنوری تک بند رکھنے کا فرمان جاری کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Covid Surge in j&k: رہنما خطوط پر عمل پیرا رہتے ہی کورونا کے نئے ویرینٹ سے بچا جاسکتا ہے



ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ سیول سیکریٹریٹ جموں میں بھی ٹیسٹنگ Covid Testing in Civil Secretariat Jammu کے دوران متعدد افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

جموں صوبے میں کورونا وائرس کے کیس لگاتار بڑھ رہے ہیں اور اب اس نے کشمیر صوبے کو بھی یومیہ کیسز کے معاملے میں پیچھے چھوڑا ہے۔

مزید پڑھیں:Omicron Variant in Jammu: جموں میں ماسک نہ پہننے والوں پر جرمانہ


ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ انتظامیہ کی ہدایت پر جموں صوبے میں ٹیسٹنگ کے عمل کو تیز کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ جب ٹیسٹنگ کی شرح بڑھے گی تو یہ قدرتی بات ہے کہ مثبت معاملات میں بھی غیر معمولی اضافہ ہوگا۔

اُن کے مطابق اومیکرون ویرنٹ کے مشتبہ مریضوں کو طبی نگہداشت میں رکھا گیا ہے تاکہ اس ویرنٹ کے وائرس کو مزید پھیلنے سے روکا جاسکے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details