جموں: مرکزی حکومت کی جانب سے شروع کردہ "ہر گھر ترنگا مہم" کے تحت پورے جموں وکشمیر میں زور سے مہم کو چلا کر عوام کو بیدار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ وہیں ملک کی 75ویں یوم آزادی کے موقع پر جموں شہر کے تاریخی مبارک منڈی کمپلیکس کو بھی ترنگا روشنی سے روشن کر دیا ہے۔ انتظامیہ نے پوری عمارت کو اس طرح سے سجایا کہ رات کی تاریکی میں قومی پرچم کا نظارہ پیش کرتی ہے۔
Jammu Mubarak Mandi Lit in Tricolour: جموں کی مبارک منڈی کمپلیکس ترنگے کی روشنی سے روشن - مبارک منڈی جموں و کشمیر
ہر گھر ترنگا مہم کے تحت جموں و کشمیر انتظامیہ عوام کو بیدار کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ وہیں حکام نے آج جموں کی مبارک منڈی کمپلکس کو ترنگا روشنی لگا کے روشن کر دیا ہے۔Jammu Mubarak Mandi Lit in Tricolour
Etv Bharat
بتادیں کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے لوگوں سے ہر گھر ترنگا تحریک کو مضبوط بنانے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے عوام سے کہا کہ اس سال جب ہم آزادی کا امرت مہوتسو منا رہے ہیں تو ہر گھر ترنگا تحریک کو مضبوط کریں۔ ترنگا لہرائیں یا 13 اور 15 اگست کے درمیان اپنے گھروں میں اس کی نمائش کریں کیونکہ یہ تحریک قومی پرچم کے ساتھ ہمارا تعلق گہرا کرے گی۔
مزید پڑھیں:
Last Updated : Aug 11, 2022, 10:54 PM IST