گذشتہ دن سری نگر سے بارہمولہ تک قومی شاہراہ سے پابندی ہٹالی گئی ہے۔
قومی شاہراہ کھلنے سے عوام کو راحت - ادھمپور
ادھمپور بارہمولہقومی شاہراہ کو بند کردیا گیاتھا، اب تھوڑی راحت ملی ہے۔
قومی شاہراہ کھلنے سے عوام کو راحت
عام لوگوں کے مطابق ہفتے میں دو بار قومی شاہراہ کے بند ہونے کی وجہ سے انھیں کافی نقصان اٹھانہ پڑرہا تھا۔
لوگوں کا مزید کہنا تھا کہ جس طرح بارہمولہ شہر سے پابندی کو ختم کیا گیاہے، اسی طرح سے کشمیر میں ہر جگہ سے پابندی ہٹانی چاہئے۔