اردو

urdu

ETV Bharat / city

راجوری: ڈرائیورز کا طبی معائینہ - Rajouri

ریاست جموں کشمیر میں سرحدی ضلع راجوری کے بس اسٹینڈ میں محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے ڈرائیوروں کے لئے ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

camp for drivers

By

Published : May 24, 2019, 5:12 PM IST

نمائندے کے مطابق ورکشاپ میں ڈرائیوروں کو ٹریفک قوانین کے متعلق جانکاری فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انکا طبی معائنہ بھی کیا گیا۔

راجوری میں ڈرائیور حضرات کا طبی معائینہ

ورکشاپ میں ضلع ترقیاتی کمشنر، ایس ایس پی، اے آر ٹی او کے علاوہ مختلف محکموں سے وابستہ ملازمین ملازمین موجود تھے۔

اس موقع پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ ’’ایسے پروگرام مستقبل میں بھی جاری رکھے جائیں گے اور نئی تکنیک، نئی ٹیکنالوجی سے ڈرائیور و ٹرانسپورٹر حضرت کو آگاہ کیا جائے گا۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details