اردو

urdu

ETV Bharat / city

جموں ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے خلاف مظاہرہ - جموں ڈیولپمنٹ اتھارٹی

جموں سے تقریبا 25 کلو میٹر دور بجالتا میں مقیم گوجر طبقے کے لوگوں نے جموں ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے خلاف احتجاج ومظاہرہ کیا۔

فائل فوٹو

By

Published : May 13, 2019, 5:25 PM IST


نگروٹا اسمبلی حلقے کے پرگالتا پنچایت کے لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ جس زمین پر آباد ہیں وہ زمین ان کے ابا و اجداد کی ہے جہاں وہ گزشتہ 300 برسوں سے آباد ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

لیکن گجر بستی کو نشانہ بنانے کے لیے جے ڈی اے محکمہ مسلسل انہیں پریشان کر رہا ہے۔

متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ محکمہ کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے تاکہ وہ کسی دوسرے کو پریشان نہ کر سکے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details