جموں: جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے سرنکوٹ علاقے میں پولیس نے پیر کی صبح ایک نالے سے ایک پرانا گرینیڈ بر آمد کیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پولیس کے سپیشل آپریشن گروپ نے پیر کی صبح قریب پونے دس بجے سرنکوٹ کے فضل آباد علاقے میں ایک نالے سے ایک پرانا گرینیڈ بر آمد کیا۔ Grenade Recovered in Surankote
یہ بھی پڑھیں:Suspicious bag foundلائن آف کنٹرول کے قریب سے مشتبہ بیگ برآمد