جموں:جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ کے وجے پور علاقے میں پیر کو ایک زنگ آلود گریننڈ بر آمد کیا گیا جس کو بعد میں ناکارہ بنا دیا گیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سانبہ کے وجے پور علاقے میں پیر کو مقامی کسانوں نے ایک سوکھی ندی میں ایک گرینیڈ دیکھا اور اس کے متعلق پولیس کو مطلع کیا۔ انہوں نے کہا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس اور بی ڈی ایس کی ایک ٹیم جائے موقعہ پر پہنچی اور اس گرینیڈ کو بغیر کوئی نقصان پہنچائے ناکارہ بنا دیا گیا۔Grenade Recovered In Samba
Grenade Recovered in Samba سانبہ میں زنگ آلود گریینڈ برآمد - ندی میں گرینیڈ ملا
سانبہ کے وجے پور علاقے میں پیر کو مقامی کسانوں نے ایک سوکھی ندی میں گرینیڈ دیکھا اور اس کے بارے میں پولیس کو مطلع کیا۔ پولیس نے اس گرینیڈ کو بغیر کوئی نقصان پہنچائے ناکارہ بنا دیا۔ Grenade Recovered In Samba
سانبہ میں زنگ آلود گریینڈ بر آمد