اردو

urdu

ETV Bharat / city

پلوامہ کے چیواخورد علاقے میں سرچ آپریشن جاری - عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے اطلاع

فوج کے مطابق انہیں علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی جس کے بعد انہوں نے علاقے میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کیا۔

پلوامہ کے چیواخورد علاقے میں سرچ آپریشن جاری
پلوامہ کے چیواخورد علاقے میں سرچ آپریشن جاری

By

Published : Oct 18, 2021, 3:29 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے چیواخورد علاقے میں فوج کی جانب سے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کیا گیا ہے۔

فوج کے مطابق انہیں علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی جس کے بعد انہوں نے علاقے میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کیا۔

علاقے کو فوج کے 55 آر آر، سی آر پی ایف اور پولیس نے مشترکہ طور محاصرہ میں لیا ہوا ہے اور گھر گھر تلاشی کارروائی شروع کردی ہے۔

اطلاعات کے مطابق علاقے میں فورسز کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے...

ABOUT THE AUTHOR

...view details