اردو

urdu

ETV Bharat / city

میں ابھی بھی نیشنل کانفرنس کا صوبائی صدر ہوں: دیویندر سنگھ رانا - میں جموں ڈیکلیریشن کے حق میں بھی ہوں

گذشتہ شب ٹوئٹر، فیس بک پر یہ خبریں گشت کر رہی تھی کہ نیشنل کانفرنس کے صوبائی صدر دیویندر سنگھ رانا نے اپنے عہدے سے استعفی دیا ہے۔

'میں ابھی بھی نیشنل کانفرنس کا صوبائی صدر ہوں دیویندر سنگھ رانا'
'میں ابھی بھی نیشنل کانفرنس کا صوبائی صدر ہوں دیویندر سنگھ رانا'

By

Published : Oct 4, 2021, 10:28 PM IST

Updated : Oct 5, 2021, 12:50 PM IST

جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما و صوبائی صدر جموں دیویندر سنگھ رانا نے آج نیشنل کانفرنس سے مستعفی ہونے کی خبر کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں ابھی نیشنل کانفرنس صوبائی صدر ہوں اور جموں ڈیکلیریشن کے حق میں بھی ہوں، کل رات ٹوئٹر، فیس بک پر یہ خبریں گشت کر رہی تھی کہ نیشنل کانفرنس کے صوبائی صدر نے عہدے سے استعفی دیا ہے۔

'میں ابھی بھی نیشنل کانفرنس کا صوبائی صدر ہوں دیویندر سنگھ رانا'

جس کے بعد آج پورے دن نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما دیویندر سنگھ رانا کے گھر پہنچ کر متعدد سیاسی رہنماؤں نے ملاقات کی، جن میں سابق وزیر چودھری لال سنگھ، سریندر چودھری، اجے سلہوترا ، ناصر اسلم وانی شامل تھے۔

مزید پڑھیں:جموں وکشمیر مسابقتی امتحان 24 اکتوبر کو ہوگا

سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کے بعد دیویندر رانا نے نمائندوں سے کہا کہ وہ ابھی بھی نیشنل کانفرنس میں ہیں۔

Last Updated : Oct 5, 2021, 12:50 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details