اردو

urdu

ETV Bharat / city

مڑواہ کشتواڑ میں تصادم جاری، دو پولیس اہلکار زخمی - police and militants

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ علاقے میں عسکریت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان ایک تصادم شروع ہوا ہے جس میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

مڑواہ کشتواڑ میں تصادم جاری، دو پولیس اہلکار زخمی

By

Published : May 31, 2019, 1:54 PM IST



ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق یہ تصادم جمعے کی دوپہر کشتواڑ کے ایک دوردراز علاقے مڑواہ میں شروع ہوا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق تصادم میں ریاستی پولیس کی ملٹنسی مخالف ونگ، اسپیشل اوپریشنز گروپ کے دو اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

مڑواہ کا جنگلاتی علاقہ ، جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع اور کشتواڑ کے درمیان واقع ہے اور دشوار گزار راستوں کے ذریعے اس علاقے میں رسائی ممکن ہوتی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details