اردو

urdu

ETV Bharat / city

ڈوڈہ: ایس ڈی آر ایف کے ملازمین کا احتجاج

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں ایس ڈی آر ایف (اسٹیٹ ڈیزاسٹرریسپونس فنڈ) میں بطور سول ڈیفنس کام کر نے والے بے روز گار نوجوانوں نے اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج کیا۔

ایس ڈی آر ایف کے ملازمین کا احتجاج
ایس ڈی آر ایف کے ملازمین کا احتجاج

By

Published : Aug 3, 2021, 12:32 PM IST

ایس ڈی آر ایف میں بطور سیول ڈیفنس کام کررہے بے روزگار نوجوانوں نے اپنے مطالبات کو لے کر ملک پورہ اور گندو احتجاجی مظاہرہ کیا۔

ایس ڈی آر ایف کے ملازمین کا احتجاج

ان کا مطالبہ ہے کہ ان کے لیے باقاعدہ طور پر کوئی پالیسی بنائی جائے تاکہ مستقل ملازمت کی کوئی صورت نکل سکے۔

مزید پڑھیں :

گاندربل: محکمہ پشوپالن کے عارضی ملازمین کا احتجاج

مظاہرین کا کہنا ہے کہ ڈوڈہ ضلع میں وہ 2013 سے کام کررہے ہیں اور کئی بار پولیس ویریفیکیشن بھی ہوچکی ہے۔ تاہم ابھی تک انہیں کچھ فائدہ نہیں نہیں ملا ہے۔


ABOUT THE AUTHOR

...view details