اردو

urdu

ETV Bharat / city

جموں: کانگریس کارکنان کا دفعہ 370 ہٹانے کا مطالبہ - احتجاج

ریاست جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت جموں میں آج کانگریس کے کارکنان نے بی جے پی کے خلاف گورنر ہاوس کے باہر احتجاج کیا۔

جموں: کانگریس کارکنان کا بی جے پی کے خلاف احتجاج

By

Published : Jul 10, 2019, 4:36 PM IST

Updated : Jul 10, 2019, 5:40 PM IST

جموں میں آج کانگریس کے کارکنان نے گورنر ہاوس کے باہر بی جے پی کے خلاف احتجاج کیا ۔ اپنے ہاتھوں میں تختی لیے ہوئے بی جے پی کے خلاف اور ان کے جھوٹے وعدوں کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔

جموں ضلع کے کانگریس صدر وکرم ملہوترا نے کہا کہ بی جے پی نے ووٹ صرف جھوٹ بول کر حاصل کیا اور دفعہ 370 کو ہٹانے کا وعدہ بھی پورا نہیں کیا اور ناہی اسمبلی نسشتوں کی حد بندی کی صرف جھوٹ بول کر ووٹ حاصل کیے۔

جموں: کانگریس کارکنان کا بی جے پی کے خلاف احتجاج

وکرم ملہوترا نے بی جے پی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے ہندو وزیر اعلی بنانے کا وعدہ کیا تھا جو پورا کرنے میں ناکام ثابت ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ بی جے پی نے پارلیمانی انتخابات کے دوران پورے ملک میں ریاست جموں کشمیر سے دفعہ 370 ہٹانے کا وعدہ کیا تھا اور ریاست جموں کشمیر میں ہندو وزیر اعلی بنانے کا بھی وعدہ کیا تھا جو آج تک پورا نہیں ہوا۔

Last Updated : Jul 10, 2019, 5:40 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details