اسی معاملے کے تناظر میں سینیئر رہنما رمن بھلہ نے ای ٹی وی بھارٹ سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ صورتحال اب دھیر دھیرے معمول پر لوٹ رہی ہے۔ انٹرنیٹ کی خدمات بھی جزوی طور پر بحال کر دی گئی ہے۔
جموں و کشمیر میں کانگریس رہنماؤں کی گرفتاری - congress party jammu
جموں و کشمیر میں کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما جی اے میر اور سابق نائب وزیراعلیٰ تارا چند اپنے کارکنان سے ملنے کے لیے رامبن، ڈوڈا، ادھم پور جا رہے تھے لیکن اس سے پہلے ہی انتظامیہ نے انہیں جموں میں نظر بند کرلیا۔
جموں و کشمیر میں کارنگریس رہنماؤں کی گرفتاری
انھوں نے حکومت پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح سے رہنماؤں کو گرفتار کرنا حزب اختلاف کو دبانے کی کوشش ہے۔
Last Updated : Jan 1, 2020, 4:22 PM IST