اردو

urdu

ETV Bharat / city

جموں: مسلسل ہو رہی بارش نے رکارڈ توڑا

محکمہ موسمیات کے مطابق 'گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جموں میں 50.1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جو کہ گذشتہ بیس برسوں میں میں سب سے بڑا دوسرا رکارڈ ہے۔'

جموں: مسلسل ہو رہی بارش نے رکارڈ توڑا
جموں: مسلسل ہو رہی بارش نے رکارڈ توڑا

By

Published : Jan 6, 2021, 9:42 PM IST

جموں میں بدھ کے روز گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 50.1 ملی میٹر بارش ریکارڈ درج کی گئی، جو 20 برسوں میں جنوری کے مہینے میں سب سے بڑا دوسرا رکارڈ ہے۔

محکمہ موسمیات کے عہدیداروں کے مطابق بدھ کی صبح جموں میں بارش کے رکنے سے عوام کو راحت ملی

محکمہ موسمیات کے مطابق 'گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جموں میں 50.1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جو کہ گذشتہ بیس برسوں میں میں سب سے بڑا دوسرا رکارڈ ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: دشواریوں کے بیچ برفباری سے لوگ لطف اندوز

واضح رہے کہ اس سے پہلے جموں شہر میں 13 جنوری 2000 کو 81.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی تھی اور 26 جنوری 2017 کو 47.7 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details