جموں چیمبر آف کامرس کے صدر ارون کمار گپتا نے عام بجٹ 2022 کے بارے میں کہا کہ یہ بجٹ کافی توزان والا رہا ہے جس میں تمام سیکٹر کے بارے میں کچھ نا کچھ دیا گیا ہے لیکن جموں وکشمیر یونین ٹریٹری کے تاجروں کو راحت پہنچانے کے لیے کچھ بھی نہیں دیا گیا۔ Jammu Chamber ofCommerce on Budget
جموں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر نے بتایا کہ جموں و کشمیر کے تاجروں کو درپیش مسائل پر مرکزی حکومت نے کوئی توجہ نہیں دی جبکہ سال 2019 سے لے کر اب تک جموں و کشمیر کے تاجروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔